Friday, 23 December 2016

حکومت سندھ کا 27دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان


حکومت سندھ نے محترمہ بےنظیر بھٹو شہید کی نویں برسی کے موقع پر 27دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت اوراس کے ذیلی اداروں میں 27دسمبر کو عام تعطیل ہو گی

No comments:

Post a Comment