Sunday, 8 January 2017

فرانسیسی فورسز نے مخالف ڈرون قابو کرنے کیلئے عقاب پال لیے



ڈرون کو قابو کرنے کےلیے ٹیکنالوجی کے استعمال کے بجائے فرانسیسی فورسز عقابوں کا سہارا لیں گی جو فضا میں اڑتے ڈرون کاشکار کیا کریں گے، کئی ماہ سے ان عقابوں کی تربیت کا سلسلہ جاری تھا۔
گزشتہ روز فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند کو بھی عقاب کےذریعے ڈرون کے شکار کا کامیاب مظاہرہ دکھادیا گیا۔

No comments:

Post a Comment