Sunday, 8 January 2017

نواز شریف نے کرپشن کے پیسے سے جائیداد خریدی، عمران خان



چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کرپشن کے پیسے سے مریم نواز کے نام پر جائیداد خریدی اوریہی سارا پاناما کیس ہے ۔
بہاولپور میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ اس کیس میں عدالت میں انصاف مل گیا تو پاکستان بدل جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاناما کا ایماندار آدمی انکشاف نہ کرتا تو نواز شریف کی کرپشن کا دو سو سال تک پتا نہ چلتا، پاناما لیکس سے پہلے نواز شریف اور بچوں نے لندن کی جائیدادیں تسلیم نہیں کی تھیں

No comments:

Post a Comment