راولپنڈی کے بینظیرانٹرنیشنل ائرپورٹ پرایک مسافر سےایک کلو ہیروئن
برآمد ہوئی ہے، ملزم نجی ایئر لائن کی پرواز سے متحدہ عرب امارات کے شہر
راس الخیمہ جا رہا تھا۔
اے ایس ایف کے مطابق ملزم بختیار صوابی کارہائشی ہے،مزید تفتیش کیلئے اسے اے ایس ایف کنٹرول روم منتقل کردیا گیا ہے۔
No comments:
Post a Comment