Tuesday, 27 December 2016

اقوام متحدہ اب صرف کلب بن کر رہ گیا ہے، ٹرمپ



امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں بڑی صلاحیت ہے مگر اب یہ صرف کلب بن کر رہ گیا ہے۔
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر نیا بیان سلامتی کونسل کی جانب سے اسرائیل مخالف قرار داد پر سامنے آیا ہے۔
انہوں نے اس پیغام میں افسوس کا اظہار کیا کہا کہ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل میں لوگ جمع ہوتے ہیں، آپس میں باتیں کرتے ہیں اور اچھا وقت گزارتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment