اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر ڈین شپیرو نے محکمہ خارجہ سے سال کے آخر تک اسرائیل میں بطور عام شہری رہنے کی درخواست کردی ۔
اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر نے اسرائیل میں کچھ عرصے قیام کا فیصلہ
بیٹی کی تعلیم کےحوالےسےکیا ہے۔ڈین شپیرو کو جولائی 2011 میں امریکی
صدراوباما نے تعینات کیا تھا۔
امریکی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ وہ سفیر کےذاتی معاملات پر ردعمل نہیں دیتے۔
No comments:
Post a Comment