امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈٹرمپ نے جنرل ریٹائرڈ جان کیلی کو ہوم لینڈ سیکیورٹی کا وزیر نامزد کر دیا۔
امریکی نومنتخب صدر کا اپنی ٹیم منتخب کرنے کا سلسلہ جاری ہے، ڈونلڈ
ٹرمپ نے ہوم لینڈ سیکیورٹی کے وزیر کے لیے ریٹائرڈ جنرل جان کیلی کو منتخب
کیا ہے۔
ٹرمپ کی ٹرانزیشن ٹیم کا کہنا ہے کہ جنرل ریٹائرڈجان کیلی سرحدوں کی حفاظت اور غیرقانونی امیگریشن روکنے میں معاون ثابت ہوں گے۔

No comments:
Post a Comment